محکمہ سیاحت وکھیل گلگت بلتستان کے زیر اہتمام شندور پولو فیسٹیول 2025 کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل…
گلگت- محکمہ سیاحت وکھیل گلگت بلتستان کے زیر اہتمام شندور پولو فیسٹیول 2025 کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے کل 4 جون شندور گراؤنڈ میں مشترکہ اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں محکمہ سیاحت گلگت بلتستان ، محکمہ…
