ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت بگ کیچ اپ اور پوسٹ کمپین کے حوالے سے ایک…
کوئٹہ 30 جون۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت بگ کیچ اپ اور پوسٹ کمپین کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او کوئٹہ، ڈپٹی ڈی ایچ او، پولیو ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر اور سی بی وی آفیسر نے شرکت کی۔اجلاس میں…
