مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، الیکشن کمیشن اہم اجلاس آج متوقع

اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے حکمت عملی طے کی جائے گی اور عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا۔…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری، یکم جولائی سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی…

پنجاب اسمبلی؛ اپوزیشن کے 4ارکان قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے فارغ

لاہور: پنجاب حکومت نے اپوزیشن ارکان کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے چار ارکان کو قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے تحریک عدم اعتماد کامیاب کروا لی۔ اپوزیشن کے چار چیئرمین کو پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ سے فارغ کر دیا گیا۔ اپوزیشن رکن…

چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔

چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا۔ کابینہ سیکرٹریٹ نے رانا قاسم نون کے لیے وفاقی وزیر کے برابر مراعات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کیبنٹ ڈویژن کا نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول۔…

چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر و رکن قومی اسمبلی رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ…

چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر و رکن قومی اسمبلی رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا اسلام آباد، 30 جون 2025ء: چیئرمین خصوصی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ اس…

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس اسلام آباد، 30 جون 2025ء: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے باعث مختلف حادثات اور سانحات میں قیمتی انسانی…

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈسکہ سیالکوٹ کا دورہ

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈسکہ سیالکوٹ کا دورہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی انکے ہمراہ تھے گورنر خیبر پختونخوا دریائے سوات میں ڈوبنے والے خاندان کی رہائشگاہ ڈسکہ پہنچے گورنر نے متاثرہ خاندان کے سربراہ ڈاکٹر محسن و دیگر…

لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی زیر صدارت ڈویژنل ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

لورالائی ڈویژن سعادت حسن کی زیر صدارت ڈویژنل ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈویژنل ڈائریکٹر ہیلتھ لورالائی ڈویژن مقبول خان و دیگر کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ڈائریکٹر ہیلتھ مقبول خان نے ڈاکٹرز کی میرٹ پر بھرتی کے حوالے سے کمشنر…

اسسٹنٹ کمشنر چھتر بہادر خان کھوسہ نے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت پر پبلک ہیلتھ…

اسسٹنٹ کمشنر چھتر بہادر خان کھوسہ نے ڈپٹی کمشنر نصیر آباد منیر احمد خان کاکڑ کی ہدایت پر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ طاہر کوٹ کے تالابوں اور آب نوشی کی فراہمی کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔نائب تحصیلدار محمد شاہ بھی ان کے ہمراہ…

کوئٹہ30جون:محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق محکمے کے درجہ ذیل افسران…

کوئٹہ30جون:محکمہ آبپاشی حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق محکمے کے درجہ ذیل افسران عمر کی بالائی حد یعنی ساٹھ (60) سال کو پہنچ کر ریٹائر ہوجائیں گے۔ان میں چیف انجینئر محکمہ آبپاشی خضدار برکت اللہ Irrig:/B-20 مورخہ 19-02-2026…