ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ساتویں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا

جعفرآباد3جولائی ۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ساتویں محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا، اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار احمد نواز جتک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے روٹس پر سکیورٹی…

حب میں ضلعی مواصلاتی کمیٹی برائے حفاظتی ٹیکہ جات   کا اہم اجلاس

حب 3جولائی حب میں ضلعی مواصلاتی کمیٹی برائے حفاظتی ٹیکہ جات   کا اہم اجلاس جام غلام قادر ہسپتال میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر علی رضا کھوسہ صاحب کی زیرصدارت منعقد ہوااجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نور بخش بزنجونے ضلع حب میں جاری حفاظتی ٹیکہ…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے بیسک ہیلتھ یونٹ لانڈھی اور گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول لانڈھی…

نصیرآباد3جولائی ۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے بیسک ہیلتھ یونٹ لانڈھی اور گورنمنٹ بوائز مڈل اسکول لانڈھی کا دورہ کیا۔ دورے کے پہلے مرحلے میں انہوں نے بی ایچ یو کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے اسٹاف کی حاضری رجسٹر چیک کی، صفائی ستھرائی…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے گئے 125 تیار گھروں کا…

نصیرآباد3جولائی ۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد منیر احمد خان کاکڑ نے قطر چیئرٹی کی جانب سے تحصیل لانڈھی میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کئے گئے 125 تیار گھروں کا افتتاح کرکے متاثرہ خاندانوں کے حوالے کردیئے۔ اس موقع پر قطر چیئرٹی پاکستان کے کنٹری…

بلڈنگ کے شعبے کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کیا جائے کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان

نصیرآباد3جولائی ۔کمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمن خان نے کہا ہے کہ بلڈنگ کے شعبے کو جدید تقاضوں کے مطابق استوار کیا جائے اور جن اضلاع میں بلڈنگز کے تعمیراتی کام تاخیر کا شکار ہیں انہیں فوری طور پر مکمل کیا جائے تاکہ عوام حکومتی منصوبوں سے…

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن۔

4 کاروائیوں کے دوران 4 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 28 لاکھ 29 ہزار روپے سے زائد مالیت کی 23.700 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں اسلام آباد میں یونیورسٹی کے قریب 2 ملزمان سے 500 گرام افیون اور 8.4 کلو چرس برآمد۔ گرفتار…

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے دو سال مکمل ،معدنی شعبے میں شفاف پالیسیوں، سرمایہ کار دوست اقدامات اور تیز تر فریم ورک نے نئی جان ڈال دی ، جس کے نتیجے میں ملک میں قدرتی وسائل کے بہتر استعمال، مقامی و عالمی سرمایہ کاری اور خودکفالت کی راہ…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر صوبائی وزراء کا لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ، باجوڑ دھماکے کی زخمیوں…

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزراء نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کا اچانک دورہ کیا اور باجوڑ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو، صوبائی وزیر زراعت سجاد بارکوال، مشیر برائے صحت…

بلوچستان اسمبلی میں ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان صوبائی اسمبلی اور یو این ویمن کے تعاون سے قانون…

بلوچستان اسمبلی میں ویمن پارلیمنٹری کاکس بلوچستان صوبائی اسمبلی اور یو این ویمن کے تعاون سے قانون سازی و وکالت پر ایک روزہ تربیتی نشست کا کامیاب انعقاد آج بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی ہال میں ایک بامقصد اور بامعنی تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا،…

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے محکمہ برقیات کے لیے اوپریشن ڈویژن مظفرآباد…

مظفر آباد  3 جولائی 2025 وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے محکمہ برقیات کے لیے اوپریشن ڈویژن مظفرآباد 2 کے منصوبے کا افتتاح کردیا ، اس موقع پر سپیکر آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر ، موسٹ…