متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر سینئر مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق و…
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق و دیگر نے شرکت کی، فاروق ستار نے زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں عوام کی ابتر حالت…
