وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا قصور میں ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس 

19

لاہور21 – جولائی:……وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قصور میں ٹرک کی ٹکر سے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Comments are closed.