وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سراۓ عالمگیر میں نہر میں نہاتے 3 نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سراۓ عالمگیر میں نہر میں نہاتے 3 نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے فوری رپورٹ طلب کر لی
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت
والدین بچوں کو برساتی نالوں ، نہروں اور دریاؤں میں نہانے سے باز رکھیں۔ وزیراعلی مریم نواز شریف کی اپیل
Comments are closed.