ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کا تفصیلی جائزہ لیا
جعفرآباد۔۔۔ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ضلع میں جاری انسداد پولیو مہم کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس دوران انہوں نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور فیلڈ میں خدمات سرانجام دینے والی پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا مشاہدہ کیا۔ انہوں نے ٹیموں سے ملاقات کی…
