سندھ حکومت نے یومِ دفاع کے موقع پر صوبے کے 6 ڈویژنز میں 5 ستمبر کو کھیلوں کے بڑے ایونٹس منعقد کرنے…
کراچی3 ستمبر ۔سندھ حکومت نے یومِ دفاع کے موقع پر صوبے کے 6 ڈویژنز میں 5 ستمبر کو کھیلوں کے بڑے ایونٹس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان محکمہ کھیل سندھ کے مطابق مختلف شہداء کے ناموں سے منسوب یہ مقابلے نوجوانوں میں حب الوطنی کا جذبہ اجاگر…
