چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ کے استعمال کے حوالے سے آگاہی اور انفورسمنٹ مہم۔

14

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ کے استعمال کے حوالے سے آگاہی اور انفورسمنٹ مہم۔

ہیلمٹ کااستعمال نہ کرنے والوں کے خلاف اسلام اباد ٹریفک پولیس کی بھرپور کارروائیاں۔

رواں سال ٹریفک پولیس نے 34 ہزار سے زائد موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائیاں کیں۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رواں سال شہریوں کو آگاہی فراہم کرنے کے لئے 325 سرگرمیاں منعقد کیں۔

جن میں 350 لاکھ سے زائد شہریوں کو ہیلمٹ کے استعمال کے متعلق اگاہی فراہم کی۔

ڈرون ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے بھی وائلیٹرز کے خلاف قانونی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔سی ٹی او

موٹر سائیکل سواروں اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کے لیے ہمیشہ ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں، کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں

ہیلمٹ نہ صرف قانونی تقاضا ہے بلکہ یہ ہر شہری کی ذاتی حفاظت کے لیے ناگزیر ہے۔سی ٹی او

ہیلمٹ پہننے سے حادثات کی صورت میں قیمتی جانوں کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔سی ٹی او

ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہے، کیپٹن (ر)حمزہ ہمایوں

شہری ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور خاص طور پر موٹر سائیکل پر سفر کے دوران ہیلمٹ کا استعمال اپنی عادت بنائیں۔ سی ٹی او

Comments are closed.