بلوچستان میں سیاسی جماعتوں کو اپنے جلسے مغرب تک ختم کرنا ہوں گے تاکہ امن و امان اور عوامی سہولت کو…
کوئٹہ، 6 ستمبر 2025ء
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات عوام کو خوف زدہ نہیں کرسکتے، بلوچستان کے عوام بہادر اور جری ہیں جو ہمیشہ امن و ترقی کے دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بناتے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار…
