پشاور میں زائدالمیعاد خوراک کے کاروباروں کیخلاف خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور رنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے گودام سے زائدالمیعاد خوردونوش کی بھاری مقدار برآمد کر لی۔
ترجمان فوڈ اتھارٹی نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی…
