ناصر آفتاب نے 12 ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 2025 1447 ہجری بابت سکیورٹی آرڈرز جاری کردیٸے۔
لاڑکانہ جناب ناصر آفتاب صاحب*
*نے 12 ربیع الاول ولادت باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 2025 1447 ہجری بابت سکیورٹی آرڈرز جاری کردیٸے۔*
*👈سکیورٹی آرڈر کے مطابق*
*لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں
*⬅️(178)* ریلیاں/ جلوس اور محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تقریبات کی سکیورٹی پر
*⬅️(8891)* پولیس افسران و جوانان اپنے فراٸض سرانجام دینگیں۔
⬅️جبکہ سندھ رینجرز کے افسران و جوانان بھی اپنے فرائض سر انجام دینے کے لیے موجود ہونگیں۔*
⬅️ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع میں اینٹی رائٹ رزرو پلاٹونز کو بھی اسٹینڈ بائی رکھا گیا ہے۔
⬅️ تمام صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لیے لاڑکانہ رینج کےپانچوں اظلاع کے اندر پولیس اور سول ایڈمنسٹریشن کا مشترکہ کنٹرول رومز قائم کیا گیا ہے۔
⬅️جبکہ DIGP آفس لاڑکانہ میں خصوصی کنٹرول روم بھی قائم کیا گیا ہے۔
⬅️لاڑکانہ رینج کے پانچوں اضلاع کے اندر ساری صورتحال کو مانیٹر کرنے کے لیے CCTV اور ویڈیوز ریکارڈنگ کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
Comments are closed.