ڈپٹی کمشنر استامحمد، رزاق خان خجک نے جمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

استامحمد۔۔ ڈپٹی کمشنر استامحمد، رزاق خان خجک نے جمعہ کے روز شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تاکہ 12 ربیع الاول کے سلسلے میں جاری تیاریوں اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے کے دوران انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کرتے…

حکومت بلوچستان کے احکامات کی روشنی میں ضلع نصیرآباد میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں پر کڑی نگرانی،…

نصیرآباد۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی ہدایت کی روشنی میں ضلع نصیر آباد بھر میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ پوری طرح متحرک…

پٹ فیڈر نہر اور نکاسی آب کے نظام کی کمزوریوں کا جائزہ

نصیرآباد ۔۔۔موجودہ سیلابی خطرے اور وزیر اعلٰی بلوچستان و چیف سیکریٹری بلوچستان کے احکامات کے پیش نظر، سیکرٹری آبپاشی و کمشنر نصیرآباد صلاح الدین نورزئی کے زیر نگرانی نصیرآباد انتظامیہ اور ایری گیشن ڈیپارٹمنٹ کی مشترکہ ٹیم نے تجاوزات اور…

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا ضلع کھرمنگ کا دورہ، سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی، شجرکاری مہم میں بھی…

کھرمنگ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ڈویلپمنٹ) کے ہمراہ ضلع کھرمنگ کا دورہ کیا، جس کا مقصد حالیہ تباہ کن سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینا اور متاثرہ عوام سے اظہار یکجہتی کرنا تھا۔کمشنر بلتستان ڈویژن کمال…

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کردیا

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ قائم کردیا پاک فوج  نے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے حکومت کی اجازت کے بعد "سیلاب ریلیف ڈونیشن اکاؤنٹ" قائم کر دیا ہے امدادی رقوم آرمی ریلیف فنڈ برائے سیلاب متاثرین (عسکری بینک جی…

سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ماہانہ پراگریس کے حوالے سے ڈی جی جی ڈی اے کو تفصیلی بریفنگ

گلگت ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ کو گلگت شہر میں جاری سینیٹری سیوریج پراجیکٹ کے ماہانہ پراگریس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں کنسلٹنٹ کی ٹیکنیکل ٹیم اورمتعلقہ ٹھیکیداروں نے بھی شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے نے…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان، ایمان شاہ کا 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر خصوصی…

گلگت معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان، ایمان شاہ نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے جو ہمیں وطن سے محبت، قربانی اور اتحاد کی عظیم مثالیں یاد دلاتا ہے۔ یہ دن ان…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ خصوصی نشست میں آرمی پبلک سکول، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہء کی شرکت ایسی معلوماتی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہء…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے عید میلادالنبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش

کوئٹہ 5ستمبر: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے عید میلادالنبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر امتِ مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت انسانیت کے لئے سب سے بڑی نعمت ہے۔ آپ ﷺ کی تعلیمات امن،…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر…

کوئٹہ، 6 ستمبر: صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک سنہری باب ہے جو دشمن کے عزائم کے مقابلے میں قوم اور افواجِ پاکستان کی لازوال جرات، قربانی اور اتحاد…