شاہ رخ خان 61 ویں سالگرہ پر کہاں ہوں گے؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اس سال اپنی61 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں سے روایتی انداز میں ملاقات نہیں کر سکیں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنی نئی والی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے باعث 2 نومبر کو ممبئی میں سالگرہ…

ایمن خان کی فٹنس اور بدلے ہوئے انداز نے مداحوں کو متوجہ کرلیا

پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایمن خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ فیشن ویک میں ان کی شرکت کے دوران سامنے آنے والے انداز اور فٹنس کو مداحوں نے خاص طور پر سراہا ہے۔ ایمن خان نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز…

بچوں کے پسندیدہ کارٹونز کے معروف وائس آرٹسٹ چل بسے

اینی میشن کی دنیا کے معروف وائس آرٹسٹ ایرک باؤزا 46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ بگز بنی، ڈیفی ڈک، پورکی پگ اور ٹوئیٹی سمیت متعدد مشہور اینی میٹڈ کرداروں کو اپنی آواز دینے کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے دی گارڈین کے…

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو شکست سے صرف میری وجہ سے بچے، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی پارلیمانی انتخابات کے غیر حتمی اور ابتدائی نتائج میں وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی توقعات سے بہتر کارکردگی کا کریڈٹ لیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حمایت نے نیتن یاہو کو متوقع شکست سے نکال کر مقابلے کی…

اسپین میں 2 ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 64 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اسپین کے صوبہ قرطبہ میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 64 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے، حادثے کے بعد میڈرڈ سے جنوبی علاقے اندلس جانے والی تیز رفتار ریلوے لائن پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی جبکہ وزیراعظم نے اپنی…

یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب سے دنیا بھر میں متعدد افراد اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک پرکشش پلیٹ فارم ہے۔ اربوں افراد اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کو استعمال…

اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہوکا اتحاد آگے، حکومت بنانے کیلئے مطلوبہ نشستیں درکار

اسرائیل میں ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کو برتری حاصل ہے مگر ابھی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ اسرائیل میں گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے بعد ووٹنگ کی گنتی تاحال جاری ہے اور اب تک 27 لاکھ(57 فیصد)…

قلات میں صفائی مہم جاری

بھاری مشینری سے کچرے کے ڈھیر ہٹانے کا عمل تیز شہر کی خوبصورتی اور صاف ستھرے ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے قلات میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے صفائی مہم جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی کونسل کے ممبر و چیئرمین میونسپل کمیٹی قلات…

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک ہی خاندان کی 8 شادیاں، منفرد تقریب نے سب کی توجہ حاصل کرلی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ایک ہی خاندان کے 8 کزنز کی شادیاں ایک ہی دن اور ایک ہی تقریب میں منعقد کی گئیں، جسے خاندان کے اتحاد، محبت اور باہمی تعاون کی خوبصورت مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاندان کے بزرگوں نے باہمی مشاورت سے…

بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی بوستان کے قریب زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق مبینہ طور پر فریقین سے بتایا جا رہا ہے۔ جاں…