فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، کوئی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا: خواجہ آصف

قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ حکمران ہوں یا دیگر، تمام سوالات کا مکمل احترام کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے مختلف طرزِ عمل پر تبصرہ کیا، مولانا فضل الرحمان نے مجھ پر بھی بھرپور تبصرہ کیا ہے۔

پاکستان نے تائیوان کی ائیر لائنز کیلئے فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

پاکستان نے چین کی 'ون چائنا پالیسی' کی تائید کرتے ہوئے تائیوان کی ائیر لائنز کے لیے اپنی فضائی حدود مکمل طور پر بند کرنے کے بعد فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے پروازوں کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی۔ بلومبرگ کے مطابق پاکستان کی…

نیدر لینڈ کی حکومت کا2035 ءتک 25 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا منصوبہ

ویسے تو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے باعث دنیا بھر میں متعدد نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے افراد ملازمتوں سے محروم ہوئے ہیں۔ مگر اب سرکاری ملازمین بھی اس ٹیکنالوجی کے باعث اپنی نوکریوں سے محروم ہونے والے ہیں۔ جی ہاں…

زمین کا مستقبل خطرے میں، گرین ہاؤس گیسوں کی مقدار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اقوام متحدہ کی عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) نے خبردار کیا ہے کہ 2025 میں فضا میں گرین ہاؤس گیسوں کی مقدار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جس سے عالمی حدت اور شدید موسمی واقعات کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کاربن ڈائی…

بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے اضلاع کچھی اور وڈھ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر 2 کارروائیاں کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشنز 26 اکتوبر کو کیے گئے، جن میں بھارتی…

ہم نے آپ کی رائے سےاختلاف کیا تو آپ ہمارے خلاف ہوگئے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دہشت گردی پر خیبرپختونخوا حکومت ہٹانےکا موقف اختیار کیا گیا، ہماری قربانیوں کا مذاق اڑایا گیا، ہم نے آپ کی رائے سےاختلاف کیا تو آپ ہمارے خلاف ہوگئے، جب تک اطمینان نہ ہو میں تذبذب…

شاہ رخ خان 61 ویں سالگرہ پر کہاں ہوں گے؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اس سال اپنی61 ویں سالگرہ کے موقع پر مداحوں سے روایتی انداز میں ملاقات نہیں کر سکیں گے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنی نئی والی فلم ’کنگ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے باعث 2 نومبر کو ممبئی میں سالگرہ…