شہری دفاع کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام، قدرتی آفات سے بچاؤ پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 1 مارچ 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شہری دفاع کے عالمی دن کے موقع پر کہا کہ شہری دفاع کی تربیت عوام کو قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال میں خود امداد کرنے کے قابل بناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سول ڈیفنس کے…
