سپریم لیڈڑ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ ان کے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں۔

4

سپریم لیڈڑ سید علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ ان کے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں کے غم میں ہم برابر کے شریک ہیں۔
میں خصوصاً گلگت بلتستان کے نوجوانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس نازک موقع پر امن و امان کو ہر حال میں مقدم رکھیں اور سکیوڑٹی اداروں کے ساتھ تعاون کریں پُرامن احتجاج آپ کا آئینی حق ہے، مگر قانون کا احترام اور ریاستی نظم و ضبط کی پاسداری ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا دراصل اپنے ہی ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔ لہٰذا جذبات میں آکر کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جس سے معاشرے میں انتشار پیدا ہو۔
علماء کرام اور مقامی قیادت کی رہنمائی میں پُرامن، باوقار اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کریں تاکہ آپ کےجذبات کا اظہار بھی ہو اور اپنے علاقے کے امن کو بھی برقرار رکھا جاسکے

Comments are closed.