Daily Archives

March 18, 2026

افغانستان میں شوال کا چاند نظر اگیا کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا، افغان میڈیا

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ،…

شہابیے کا زور دار دھماکا، متعدد امریکی ریاستیں گونج اٹھیں

امریکا کے شہر کلیولینڈ میں منگل کی صبح ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے حوالے سے ناسا نے بتایا کہ یہ ایک شہابیے کی وجہ سے ہوا جس کا سائز تقریباً چھ فٹ اور وزن تقریباً سات ٹن تھا۔ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر @jacecraftmiller نے ایک پوسٹ میں…

سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کر لیا

سائنس دانوں نے نئی قسم کا سیارہ دریافت کیا ہے جس میں میگما کا ایک دائمی سمندر موجود ہے اور یہ سمندر اپنے اندر گندھک کے وافر ذخائر رکھتا ہے۔ یہ نو دریافت شدہ سیارے کا نام L 98-59 d ہے جو زمین سے تقریباً 35 نوری سال کے فاصلے پر موجود…

کوئٹہ میں عیدالفطر کی تیاریاں عروج پر، بازاروں میں غیر معمولی رش

کوئٹہ( یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں عیدالفطر کی آمد میں صرف دو دن باقی رہ گئے ہیں، جس کے باعث شہر بھر میں خریداری کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ بازاروں، مارکیٹوں اور شاپنگ مراکز میں عوام کا بے پناہ رش دیکھنے میں آ رہا ہے،…

حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت اپنے بیانیہ پر مضبوطی کے ساتھ کھڑی ہے بلوچ کو لا حاصل جنگ سے کوئی فائدہ نہیںہوگا خواتین کا احترام کرتے ہیں لیکن کالعدم تنظیموں نے خواتین کو خودکش بمبار بناکر خواتین…

بلوچستان حکومت نے آج عام تعطیل کا اعلان کردیا

کوئٹہ(اے اےن اےن)حکومت بلوچستان نے آج 19 مارچ کو صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔اعلامیے کے مطابق 19 مارچ بروز جمعرات صوبہ بھر میں سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے۔یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 2 روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا…

مکران کوسٹل ہائی وے ‘خونی شاہراہ’ بن گئی

کوئٹہ ،گوادر (یو این اے )مکران کوسٹل ہائی وے خونی شاہراہ بن گئی، تین ماہ میں درجنوں افراد جاں بحق ،متعدد زخمی، حادثات میں مسلسل اضافہ ،متعلقہ ادارے وجوہات جاننے اور روک تھام میں ناکام، سڑک کی خراب حالت ،حفاظتی اقدامات کی کمی ، تیز رفتاری،…

بلوچستان میں اگلے 24 گھنٹوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان

کوئٹہ(یو این اے )نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ´(این ڈی ایم اےµنے بلوچستان کے مختلف اضلاع کے لیے موسم کی نئی وارننگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے کئی حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا قوی امکان ہے۔ این ڈی…

بلوچستان میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام، خاتون خودکش بمبار گرفتار

کوئٹہ(اے اےن اےن) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے خاتون خودکش بمبار کی گرفتاری پر سیکیورٹی اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے…