پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، حیدرآباد کنگزمین کو باآسانی ہرا دیا
پی ایس ایل 11 کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو باآسانی 69 رنز سے شکست دے دی۔
قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 200 رنز کے تعاقب میں حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم 19.5 اوورز میں 130 رنز پر…
