وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، یکم مارچ 2026
میر سرفراز بگٹی نے مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے انتقال کو اہل خانہ کے لیے ناقابلِ تلافی…
