اسرائیل کا ایرانی صدر کے دفتر پر بڑا حملہ؛ متضاد اطلاعات

اسرائیلی فوج نے تہران میں واقع ایرانی صدر کے کمپاؤنڈ پر بڑا حملہ کردیا ہے جہاں مرکزی حکومت کے مرکزی دفاتر ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع سپریم لیڈر شپ کمپاؤنڈ پر فضائی حملے کیے جہاں …

چینی سائنس دانوں نے نئی قسم کی لیتھیم آئن بیٹری بنا لی

چینی سائنس دانوں نے ایک نیا جز تیار کیا ہے جو لیتھیم آئن بیٹریوں میں طویل عرصے سے موجود رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے برقی گاڑیوں کی رینج کو دُگنا کر دے گا۔ برقی گاڑیوں میں عموماً استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریاں ایک محلول مینلیتھیم سالٹ اور…

ایران کے نئے وزیر دفاع تقرری کے 24 گھنٹوں بعد ہی اسرائیلی حملے میں شہید؛ میڈیا رپورٹ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تازہ حملوں میں ایران کے قائم مقام وزیر دفاع ماجد ابن الرضا بھی شہید ہوگئے۔ یہ دعویٰ اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے  سوشل میڈیا پر رپورٹ کیا۔ چند بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹس نے بھی سوشل میڈیا پر اس دعوے کو پھیلایا۔…

ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور خلیجی ممالک کے فضائی روٹس بند ہونے سے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے مسافر پھنسے ہوئے ہیں، ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی موجود ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ…

فرانس کا جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان

فرانس نے اپنے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کا کہنا ہے کہ یورپی اتحادیوں کے لیے امریکی سکیورٹی ضمانتوں سے متعلق صورتحال غیر یقینی ہے، فرانس اس بے یقینی کے تناظر میں جوہری ہتھیاروں میں اضافہ…

ایرانی 174 بیلسٹک میزائل میں 161 تباہ کیے، 13 سمندر میں گرے: اماراتی وزارتِ دفاع

متحدہ عرب امارات کے ترجمان وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی 174 بیلسٹک میزائل میں 161 تباہ کیے، 13 سمندر میں گرے. متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان اماراتی وزارتِ دفاع کا کہنا تھا کہ ہم نے172میزائل تباہ کیے،…

اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کردی، 52 افراد جاں بحق

لبنان میں اسرائیلی فورسز کے حملے جاری ہیں، زمینی کارروائی بھی شروع کر دی، جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو چکی ہے جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ لبنانی فوج پیچھے ہٹ گئی اسرائیلی وزیردفاع کی جانب سے پیش قدمی کے حکام بعد صیہونی فوج نے کئی…

بھارت نے اسرائیل کی حمایت میں ایران جیسے اتحادی کو تنہا چھوڑ دیا: سونیا گاندھی

بھارتی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہےکہ بھارت نے اسرائیل کی حمایت میں ایران جیسے اتحادی کو تنہا چھوڑ دیا۔ بھارتی جریدے میں شائع مضمون میں سونیا گاندھی نے لکھا کہ بھارتی حکومت نے ایران جیسے دیرینہ اتحادی کو نظر انداز کرکے اور…

اماراتی صدر اور روسی ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کو روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے ٹیلی فونک رابطہ موصول ہوا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا، گفتگو میں علاقائی…

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی ہے جس میں اہم کمانڈرز کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان پر حملے میں حزب اللہ کے سربراہ نعیم…