بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی گئی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپیہ 63 پیسے…
