مہینوں منصوبہ بندی، نگرانی اور 60 سیکنڈ کی بمباری؛ شہادتِ خامنہ ای کی لمحہ بہ لمحہ کہانی

دنیا کے طاقتور ترین اور جدید ٹیکنالوجیز سے لیس ممالک امریکا اور اسرائیل کی جانب سے متعدد بار قتل کی دھمکیوں کے باوجود آیت اللہ خامنہ ای نے محفوظ مقام پر جانے کے بجائے اپنی ہی سرزمین پر شہادت کو ترجیح دی۔ ہفتوں قبل نیویارک ٹائمز نے اپنی…

بھارت کیخلاف شکست کا ذمہ دار کون؟ ویسٹ انڈیز کپتان نے بتا دیا

سپر ایٹ مرحلے میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی ویسٹ انڈیز کے کپتان شے ہوپ نے ذمہ داری قبول کرلی۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان شے ہوپ سے ایک سوال میں پوچھا گیا آیا ان کی اننگز نے ٹیم کے ایونٹ سے اخراج میں کردار ادا…

برطانیہ کی جانب سے فوجی اڈے نہ ملنے پر مایوسی ہوئی: ٹرمپ

ایران پر کیے جانیوالے حملوں پر برطانیہ اور امریکا میں اختلاف سامنے آگیا، ڈیگو گارشیا کے استعمال سے روکنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا…

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے بنکر سے باہر نکل آئے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے بنکر سے باہر نکل آئے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی میزائلوں سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کیا، ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دیکھ کر نیتن یاہو نے حیرت کا اظہار کیا۔ اسرائیلی فوج کے…

آپریشن غضب للحق میں 435 خوارج ہلاک، 630 زخمی ہو چکے: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک 435 خوارج ہلاک 630 زخمی ہوئے۔ عطا…

فوجی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر کی شدید زخمی اہلیہ بھی انتقال کر گئیں

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی اہلیہ منصوره خجستہ باقرزادہ حالیہ فوجی حملوں میں شدید زخمی ہونے کے باعث جانبر نہ ہوسکیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ منصوره خجستہ شوہر کی شہادت کے بعد سے زخمی تھیں آج اُن زخموں کے باعث انتقال…

سانگھڑ: پیپلز پارٹی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل پر اظہار افسوس کیا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سانگھڑ (حسنین عاشق سانڈ) : سانگھڑ کے ضلعی شعبہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قتل پر گہرے دکھ اور شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی سانگھڑ کے انفارمیشن سیکریٹری عمران دھمرہ نے…

بلوچ کلچر ڈے آرگنائزر کمیٹی استا محمد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 2 مارچ کو منایا جانے…

بلوچ کلچر ڈے آرگنائزر کمیٹی استا محمد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 2 مارچ کو منایا جانے والا بلوچ کلچر ڈے ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہم…

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 1 مارچ 2026: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہر ممکن سفارتی فورم پر ایران کے…

“مریم کو بتائیں” پروگرام کے پہلے 10 دن میں 11 لاکھ خاندانوں نے رجسٹریشن کرائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 1 مارچ 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے معاشرتی پروگرام “مریم کو بتائیں” (MKB) میں پہلے 10 دن میں 11 لاکھ خاندانوں نے رجسٹریشن کرائی۔ ہزاروں اہل خاندانوں کو براہِ راست جاز کیش موبائل والٹس کے ذریعے 10,000…