بلوچ کلچر ڈے آرگنائزر کمیٹی استا محمد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 2 مارچ کو منایا جانے والا بلوچ کلچر ڈے ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے

5

بلوچ کلچر ڈے آرگنائزر کمیٹی استا محمد کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 2 مارچ کو منایا جانے والا بلوچ کلچر ڈے ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔
کمیٹی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ہم ایرانی عوام کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور ان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ بلوچ قوم ہمیشہ بھائی چارے، احترام اور یکجہتی کی علمبردار رہی ہے، اسی جذبے کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
منجانب: بلوچ کلچر ڈے آرگنائزر کمیٹی استا محمد

Comments are closed.