کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن نے کرونا وائرس کے حوالے سے جاری کردہ ایس او پیز میں کہا ہے کہ بین الاقوامی فلائٹ سے آنے والے مسافروں کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ ہوگا۔ تفصیلات
کراچی: کراچی میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر میں ماربل کے دو ٹرکوں میں خفیہ ٹینک بناکر ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش کی جا رہی تھی
ڈپٹی کمشنر کوہلو عبداللہ کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار عبدالصمد مری نے ایس ایچ او سٹی میر حق نواز حسنی کے ہمراہ شہر کا اچانک دورہ کیا ہے اور سمارٹ لاک ڈاؤن میں ٹرانسپورٹ،دوکانوں کے ایس او پیز کا جائزہ لیا ضلعی انتظامیہ نے متعداد دوکانوں…
ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری نے ہفتے کے روز پشین یارو مین شاہراہ پر جاری سڑک کی تعمیراتی کام کا معائنہ کرتے ہوئے جاری کام کی رفتار اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ایکسین بی اینڈ آر یونس کاکڑ سے ہدف کے مطابق سڑک کی تعمیر کے بارے بریفنگ لی۔
۔صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں،ان منصوبوں کی مقررہ ٹائم لائن کے اندر تکمیل کو یقینی بنایا جائے
کوئٹہ : سیکرٹری محکمہ صحت دوستین خان جمالدینی کا پبلک ہیلتھ اسکول،ہاسٹل اورایم سی ایچ سینٹر کا تفصیلی دورہ
کوئٹہ : پبلک ہیلتھ اسکول ، کمیونٹی ورکس اسکول ، ایم این سی ایچ کی بہتری کی ضرورت ہے،سیکرٹری محکمہ صحت دوستین خان جمالدینی
کوئٹہ :…
پشین : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما سابق سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک نہیں دو حکومتیں کام کررہی ہے ،ہمارے ملک میں سیاست،جمہوریت دولت اور طاقت کے ہاتھوں یرغمال ہے ،
کراچی: مسلسل مالی نقصان کی وجہ سے پی ایس ایل فرنچائزز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، مطالبات نہ ماننے پر پی سی بی کیخلاف اعلان جنگ کر دیا، پہلی بار تمام مالکان کسی اہم معاملے پر یکجا ہوئے ہیں،انھوں نے سی ای او وسیم خان کو خط لکھ کرمسائل…
کراچی: خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پرنئی تصاویر مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جارہی ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویراوران کے اسٹائل کے مداح دیوانے ہیں۔ اداکارہ کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں موجود ہیں…