لیجنڈ اداکارہ صبیحہ خانم انتقال کرگئیں

ورجینیا:  ماضی کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم طویل علالت کے بعد امریکا میں انتقال کرگئیں۔ فلموں میں لازوال اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

فواد خان اورزلفی بخاری جنوبی ایشیا کے 5 بہترین اسٹائل آئکن میں شامل

معروف پاکستانی اداکار فواد خان اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا نام جنوبی ایشیا کے 5 بہترین اسٹائل آئکن میں شامل کیا گیا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ سے شائع ہونے والے ’’ایشین اسٹائل میگزین‘‘ نے جنوبی…

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خود کشی کرلی

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ’’پی کے‘‘، ’’کائی پوجے‘‘، ’’ایم ایس دھونی‘‘ اور’’کیدار ناتھ‘‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے بالی ووڈ کے معروف اداکار  سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی…

انڈونیشیا،پولیس اہلکاروں نے کورونا اسکریننگ کیلئے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کر دیا

جکارتہ :  انڈونیشیا میں پولیس اہلکاروں نے مہلک وبا کورونا وائرس کی اسکریننگ کے لیے اسمارٹ ہیلمٹ کا استعمال شروع کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے ریاؤ کے دارالحکومت پیکانبرو میں پولیس نے کورونا وائرس کی اسکریننگ…

امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک، مظاہروں کی نئی لہر شروع

اٹلانٹا:  امریکا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام شہری کو گولی مار کر قتل کر دیا جس کے بعد امریکا میں مظاہروں کی نئی لہر شروع ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 برس کے ریشارڈ بروکس کو اٹلانٹا میں گولی ماری گئی۔ پولیس کے مطابق انہیں…

پنجاب کی یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور:  پنجاب کی جامعات میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ گورنر پنجاب اور یونیورسٹیز چانسلر چوہدری محمد سرور نے تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے یونیورسٹیز میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑ ھانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔…