سمارٹ اور ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن ہی کورونا پھیلاؤ کو روکنے کا بہترین ذریعہ ہے، فیاض چوہان

لاہور :  وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہیکہ سمارٹ اور ٹارگٹڈ لاک ڈاؤن ہی کورونا پھیلاؤ کو روکنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ پنجاب حکومت اب تک ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7000 سے زائد کاروائیاں کر چکی ہے۔ ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان…

نیب کا سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  نیب نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کو برطانیہ سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا۔سلمان شہباز کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کروا کر وطن واپس لایا جائے گا۔

کورونا کا زور برقرار، 2 ہزار 632 افراد جاں بحق، مریض ایک لاکھ 39 ہزار سے متجاوز متاثرہ 51735 مریض…

لاہور :  کورونا وائرس سے مزید 81 افراد موت کے گھاٹ اتر گئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 632 تک پہنچ گئی۔ اب تک مرض سے متاثرہ 51735 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔