شوگرملزایسوسی ایشن نےحکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش کی ہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کو چینی 70 روپے فی کلو کی پیشکش کردی ہے لیکن اصل لاگت عوام کے سامنے رکھیں گے اور درست قیمت طے کرنی پڑے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا ہے کہ شوگر…

دودھ، آٹا ، دال اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آٹا، دال، چاول اور مصالحہ جات سمیت متعدد اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق جون کے…

ڈپٹی کمشنر نصیرآباد حافظ محمد قاسم کاکڑ نے سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلع بھر کے تمام دفاتر میں…

۔ڈپٹی کمشنر نصیرآباد حافظ محمد قاسم کاکڑ نے سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ ضلع بھر کے تمام دفاتر میں ماسک کے استعمال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ماسک کے بغیر افراد کا ڈپٹی کمشنر آفس سمیت تمام دفاتر میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی تمام سرکاری

72 کھرب 94 ارب کا وفاقی بجٹ پیش، 3437 ارب روپے خسارہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7294.9 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا جس میں عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی…