پاکستان کوسٹ گارڈز نے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں تیز
اوتھل: پاکستان کوسٹ گارڈز نے اسمگلنگ کے خلاف کاروائیاں تیز کردیں،ضلع لسبیلہ اور ضلع گوادر میں مختلف کاروائیوں میں چھالیہ، فلورائیٹ اسٹون،ایرانی ڈیزل،ٹائر،چائنا سالٹ،23 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں،ایک لانچ برآمد کرکے 17 اسمگرز کو گرفتار…
