پی آئی اے کی خصوصی پروازیں، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ودیگر ممالک سے پاکستانیوں کو پشاور…

پشاور:  بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ودیگر ممالک سے پاکستانیوں کو پشاور پہنچایا دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے پنجاب بھر میں سرکاری اراضی پر قابض افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کرنے کی ہدایات کر تے ہوئے کہا ہے کہ قبضہ مافیا کی سرکوبی کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔

پشاور ہائیکورٹ،مشرف کی سزا پر بیان دینے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

پشاور:  پشاور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے سزا پر خصوصی عدالت کے جج کے خلاف بیان بازی پر توہین عدالت کیس کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے وفاق سے جواب طلب کرلیا۔

بھارت کی چین سے چپقلش خونی تصادم میں تبدیل ہو چکی ہے‘شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے 9 مئی کو اس کی چین سے ایک چپقلش ہوئی مگر اب یہ خونی تصادم میں تبدیل ہو چکی ہے، 20 سے زیادہ بھارتی فوجیوں اور افسران کی اموات کی اطلاعات ہیں

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نیپٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے جواب سے مطمئن نہیں،