کوئٹہ کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ

کوئٹہ :  شہر کے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ محکمہ داخلہ کے اجلاس میں کیاگیا جس کیلئے محکمہ صحت سے شہر میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا ڈیٹا اور تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔

حیدرآباد میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری

حیدر:  حیدرآباد میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے،حیدرآباد کے 90 سے زائد علاقوں میں 19 جون سے 2 جولائی تک 14 روز کا لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ حیدرآباد کے ڈپٹی کمشنر فواد غفار سومرو کے مطابق حیدرآباد کے 90 سے زائد…

کورونا بے قابو، ایک ہی دن میں 118 اموات، 1 لاکھ 60 ہزار 118 متاثر

اسلام آباد :  پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 118 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 3 ہزار 93 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ…