میلبورن: آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا ہیکہ ملک میں بڑے پیمانے پر منظم سائبر حملے کیے جارہے ہیں۔آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کے مطابق ریاستی سطح پر جاری منظم سائبر حملوں میں حکومت اور اداروں کو نشانہ بنایا جارہا ہے،
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے انتخاب پر سوالات جنم لیتے ہیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ چارٹر کی مکمل نفی کر رہا ہے اور بھارتی اقدامات سلامتی کونسل کی قراردادوں کی…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کے مصنوعی بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول بحران پر وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ کم کرنے کے لئے عوام کا بھرپور تعاون بے حد ضروری ہے، ماسک اور سماجی فاصلہ اپنانے سے کورونا سے بچاؤ ممکن ہوگا۔
اسلام آباد : ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ہونے والے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا تے ہوئے ورثا کو 10،10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا بھی حکم دیدیا۔