پی ٹی وی کی ماہانہ فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی، صارفین سے بجلی کے بلوں میں وصول کی…
اسلام آباد حکومت نے پاکستان ٹیلی ویڑن (پی ٹی وی) کی ماہانہ لائسنس فیس بڑھانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ سے پی ٹی وی کی فیس بڑھانے کی منظوری لے لی ہے اور پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی ہے۔…
