اسلام آ باد : قومی احتساب بیورو نے سندھ روشن پراجیکٹ کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو بھی ملزم بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
اسلام آ باد : گورنر پنجاب نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے حفاظتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا
کراچی : شہر قائد میں میں بارشوں کے بعد کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق ابراہیم حیدری میں کرنٹ لگنے سے پولیس اہلکار ارشد علی جاں بحق ہوگیا،
لاہور: حکومت پنجاب نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران عید الاضحیٰ میں قربانی کے لیے جانوروں کی آن لائن خریداری 'بکرا منڈی آن لائن' کے نام سے ایک ایپ کا آغاز کردیا ہے۔