اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے غیراخلاقی اورفحش مواد دکھانے پر بیگو ایپ بلاک کردی ہے جبکہ ٹک ٹاک کو بھی غیراخلاقی مواد ہٹانے کے لئے آخری وارننگ دے دی ہے۔
عمرکوٹ: کھوکھراپار پولیس نے نایاب نسل کے چار قیمتی ہرن سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، کھوکھراپار پولیس نے چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران ایک گاڑی سے چار نایاب نسل کے ہرن برآمد کرلیے
اسلام آباد: احتساب عدالت میں آصف زرداری کے وکلا نے پارک لین ریفرنس میں ٹرائل کے خلاف نئی درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ پہلے اس قانونی نکتے پر فیصلہ کیا جائے کہ یہ ریفرنس عدالتی دائرہ اختیار میں آتا ہے یا نہیں۔ ا?صف…
کوئٹہ: تربت بازار میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے تربت بازار میں ایک گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس سے گاڑی میں آگ لگ گئی
فیصل آباد : فیصل آباد ‘ مکان کی چھتیں گرنے کے 2 واقعات میں 10 افراد جاں بحق ‘ بچوں سمیت 7 زخمی ہو گئے ‘تاندلیاوالہ مشترکہ مکان کے 3کمروں کی چھت زمین بوس 7 افراد جاں بحق 4زخمی
برسلز: یورپی یونین(ای یو) کے رہنما 4روز تک کے سخت مذاکرات کے بعد اگلے 7سال کیلئے بجٹ اور نوول کروناوائرس کی عالمی وبا کے دوران بڑے پیمانے پر بحالی فنڈز کیلئے منگل کے روز تاریخی معاہدے پر متفق ہو گئے ہیں
کابل: افغان خصوصی فورسز کی کمانڈ نے منگل کے روز کہا ہے کہ افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں عسکریت پسندوں کیخلاف تازہ ترین فضائی حملوں میں کم از کم20طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔افغان قومی فوج کے سپیشل آپریشنز کارپس(اے این اے ایس او…