کوئٹہ: ایڈیشنل آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ کی پریس کانفرنس،علماء،تاجران،کونسلروں کیساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا،عید کے حوالے سے یہ اجلاس بلایا گیا تھا،
اسلام آباد: یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے کی گرانٹ رول آف لاء کی بہتری کیلئے مہیا کرے گی۔منگل کو وزارت اقتصادی امور اور یورپی یونین پاکستان کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے گرانٹ مہیا کریگا،گرانٹ رول…
کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے کراچی میں ایک اور بڑی کارروائی کرکے حوالہ اور ہنڈی کے دھندے سے منسلک بین الاقوامی خفیہ نیٹ ورک کے ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کرلیا۔
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت انڈیا کی طرح پاکستان کو چلانے کی اجازت نہیں دے سکتی۔
لاہور: کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے پنجاب کے چار شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری کیے گئے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیرداخلہ میر ضیا اللہ لانگو نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا