امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے کہا ہے کہ عورت ہو یا مرد، بچہ یا خواجہ سرا، سب کے حقوق کا برابر تحفظ ہونا چاہیے،جب عورت کے تحفظ کی بات آئے توتمام ادارے ایک پیج پرہونے چاہئیں،زیادتی کے ہر ملزم کو سخت سزا ہونی چاہیے ۔ سپریم کورٹ کے باہر…
قائمہ کمیٹی نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کو موٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر طلب کرلیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا ریاض فتیانہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے موٹروے پر زیادتی واقعے کا سخت…
بابائے قوم اورپاکستان کے پہلے گورنرجنرل قائداعظم محمد علی جناح کی 72ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
قائداعظم محمد علی جناح 25سمبر1876کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی اور اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ قائد…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر تشدد میں اضافے کا مقصد افغان امن عمل متاثر کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان دونوں ملکوں میں امن اور ترقی کا…
موٹروے گینگ ریپ کیس کی میڈیکل رپورٹ میں خاتون سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے تاہم پولیس ملزموں تک پہنچنے میں ابھی تک ناکام ہے۔ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بتایا ہے کہ متاثرہ خاتون کے سیمپل بھجوائے گئے تھے۔ میڈیکل رپورٹ میں اس سے زیادتی کی تصدیق…
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، روس سے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے کثیرالجہتی شعبوں میں تعاون چاہتےہیں۔ ماسکو میں وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف سے…
وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ امور شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ موٹروے زیادتی کیس سے متعلق سی سی پی او کی بات کا غلط مطلب نکالا گیا ہے۔
سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ موٹروے زیادتی واقعہ میں…
نوشہرہ اکبرپورہ کے گنجان آباد علاقے علی شاہ میں ایلیٹ پولیس فورس کی لیڈی کانسٹیبل کو ایس ایچ او تھانہ اکبرپورہ اور پولیس کے سامنے مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نوشہرہ نجم الحسنین کے مطابق…
پاکستان نے بھارتی جنرل پبن راوت کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑے گا کہ جب تک مقبوضہ جموں وکشمیر کا معاملہ سیکیورٹی کونسل کی قرادادوں کے مطابق حل نہیں ہو جاتا۔ یہ یو ان کے ایجنڈے میں شامل…