وزیراعظم عمران خان بین الافغان مذاکرات کے جلد آغاز کیلئے پرامید
وزیراعظم عمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ بین الافغان مذاکرات جلد شروع ہونگے جو خطے اور دنیا بھر میں امن، استحکام اور خوشحالی یقینی بنانے کیلئے افغان تنازع کے پرامن سیاسی حل پر منتج ہونگے۔ وہ سرمایہ کاری اور خارجہ اقتصادی تعلقات کے بارے میں…
