شیخ رشید کا ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے کی آمدن بڑھانے کے لیے مال گاڑیوں میں اضافے اور 21 ستمبر سےمسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے ،گندم اور چینی کی ریلوے کے ذریعے ترسیل کی جائے گی۔
ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو…
