کوئٹہ: چوری کے دوران نوکرانی نے مالک کے 4 سالہ بچے کو قتل کردیا
کوئٹہ میں چوری کی واردات کے دوران نوکرانی نے مالک کے چار سالہ بچے کو قتل کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق گلشن رحمن ہاؤسنگ سوسائٹی میں نوکرانی نے گھر سے زیورات چوری کرنے کی کوشش کی تو مالک کے چار سالہ بچے نے دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا۔ ملزمہ نے…
