اردن کے شاہ عبداللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،نومبر میں الیکشن

عمان :    20   ستمبر 2016 کے انتخابات کے بعد قائم ہونے والی پارلیمان نے 4 سالہ مدت مکمل کرلی ۔شاہ اردن کے اعلان کے بعد ملک میں رواں سال نومبر میں پارلیمانی انتخابات کرائے جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے ۔واضح رہے اردن کے الیکشن کمیشن نے ایک ماہ…

ارب پتی ٹرمپ ٹیکس گوشواروں میں غریب نکلے، 2016 میں صرف 750 ڈالر انکم ٹیکس دیا

واشنگٹن:  امریکی صدر ارب پتی ہونے کے باوجود ٹیکس گوشواروں میں غریب نکلے، سال 2016 میں الیکشن کے سال اور صدارت کے پہلے سال محض سات سو پچاس ڈالر انکم ٹیکس ادا کیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ 15 میں سے 10 سال انکم…

بھارتی صدر نے زرعی بلز پر دستخط کردیئے کسانوں کے مظاہرے ،دھرنے

نئی دہلی :  مشرقی پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں نے سڑکوں اور ریلوے ٹریکس پر دھرنے دیئے جس سے متعدد  لاقوں میں سڑکیں بند ہوگئیں۔مغربی بنگال میں حکمران جماعت کے کارکنوں نے بھی مظاہرے کیے ۔لکھنئو،راجستھان،بہار،ممبئی اور دہلی میں بھی کسان تنظیموں…

امریکی عدالت نے ٹک ٹاک پرپابندی معطل کردی

امریکا کی وفاقی عدالت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے کو معطل کردیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ضلع کولمبیا کی وفاقی عدالت کے جج کارلس…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 نوجوان شہید

قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گولیاں مارکر شہید کردیا۔ بھارت نواز کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید ہونے والے نوجوانوں کو عسکریت پسند ثابت کرنے کے لیے بے بنیاد الزام لگائے اور ماورائے عدالت قتل کو…

شہباز شریف کو بھائی کیخلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی کے صدر شہباز شریف کو ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف استعمال ہونے سے انکار پر گرفتار کیا گیا۔ مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ان لوگوں کے ہاتھوں میں کھیلنے سے انکار کیا…

لوگ اپنا بندوبست کرلیں ہم نے تجاوزات گرانی ہی گرانی ہیں، وزیرریلوے

وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کا ہم پر دباؤ ہے، لوگ اپنا بندوبست کرلیں ہم نے تجاوزات گرانی ہی گرانی ہیں۔ شاہ عبداللطیف ریلوے اسٹیشن پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ  کے سی آر کا کام شروع ہونے لگا…

پاکستان میں حقیقی امن افغانوں کے امن و سکون سے مشروط ہے، عمران خان

اسلام آباد / واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک افغانوں کوامن وسکون نصیب نہیں ہوگاپاکستان بھی حقیقی امن حاصل نہیں کرسکتا۔   امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اورافغانستان…

اپوزیشن نے استعفے دیئے تو عام انتخابات ہوں گے، احسن اقبال

مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن استعفے دیئے تو عام انتخابات ہوں اور وزیر اعظم کا بھی نیا الیکشن ہوگا۔ رہنما مسلم  لیگ ن احسن اقبال  کہتے ہیں کہ محمد زبیر کی آرمی چیف سے ذاتی ملاقات تھی،  اب کوئی قیادت کو بتائے  بغیر عسکری…