نیلامی کے اصول وضع کرنیوالے دو امریکی پروفیسروں کیلئے معاشیات کا نوبیل انعام

سٹاک ہوم  :  دونوں ماہرین کو نیلامی کے نئے اصول وضع کرنے پرنوبیل انعام کا حق دار قرار دیا گیا ، دونوں کا تعلق کیلیفورنیا کی سٹانفورڈ یونیورسٹی سے ہے ۔ ان کے وضع کردہ اصولوں سے دنیا بھر میں فروخت کنندہ ، خریدار اور ٹیکس دہندگان سبھی مستفید…

چین نے نیا آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ روانہ کردیا

شی چھانگ  (شِنہوا) اونچے مدار والے اس آپٹیکل ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ، گا فن-13 کو لانگ مارچ 3 بی کیرئیر راکٹ کے ذریعے مدار میں بھیجا گیا۔یہ سیٹلائٹ اطلاعاتی خدمات کی فراہمی کے ذریعے معاشی ترقی کیلئے خدمات فراہم کرے گا۔

پاکستان اور چین ہمارے خلاف مشن پر کام کر رہے ہیں:بھارت

نئی دہلی  :   دونوں ملکوں کیساتھ واقع سرحدی علاقوں میں 44 نئے پلوں کے افتتاح کی ورچوئل تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مشرقی اور شمالی سرحدوں پر جو حالات پیدا کئے گئے ہیں، ان سے سب ہی آگاہ ہیں۔ پہلے یہ کام پاکستان کرتا تھا اب چین بھی کر…

ڈھائی لاکھ معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت

سعودی عرب کی کمیٹی برائے حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 18 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی معتمرین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق 4 اکتوبر کے بعد عمرے کی ادائیگی سے مرحلہ وار پابندی اُٹھانے کی…

وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرلیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے اضافی عہدے سے ہٹانے کی…

کورونا مزید 10 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 19 ہزار 317 شہری متاثر

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 580 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 19 ہزار 317 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس موخر

اسلام آباد:   اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی سے متعلق وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس موخر کر دیا گیا، مہنگائی کنٹرول کرنے کے حوالے سے بیٹھک اب کل ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس آج ہونا تھا، اب…

مہنگائی کا معاملہ: وزیراعلیٰ پنجاب نے پرائس کنٹرول کمیٹی کا آج اجلاس طلب کر لیا

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزار نے مہنگائی کے معاملے پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا آج اجلاس طلب کر لیا، اشیاء ضروریہ کے نرخوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کو مقرر کردہ قیمت پر اشیاء ضروریہ…

ہیومن رائٹس واچ نے کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کر دیا: ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی تازہ ترین رپورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانےوالے امتیازی رویے کو بے نقاب کر دیا ہے۔…