پشین میں خوفناک ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے
پشین: بلوچستان کے ضلع پشین میں خوفناک ٹریفک حادثہ خاتون سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ہیں ،جاں بحق افراد کی نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہفتے کو پشین کے علاقے یارو کے قریب کلی مندنڑ کے مقام پر…
