صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر پورٹ فری زون ایریا کو افغانستان اور بلوچستان کے ساتھ تجارت کے لئے زور…
گوادر: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گوادر پورٹ فری زون ایریا کو کراچی بندرگاہوں کے علاوہ افغانستان اور بلوچستان کے ساتھ تجارت کے لئے بھی استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ پر ٹریفک کے تیز بہاؤ کو یقینی بنانا…
