کارساز حملہ ملکی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے ، شیری رحمٰن

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ کار ساز حملہ پاکستان کی تاریخ کا سب بڑا سانحہ ہے۔سانحہ کارساز کی برسی پر پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن نے پیغام جاری کیا ہے۔ شیری رحمٰن کا…

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دیرینہ مضبوط سیاسی اور معاشی تعلقات ہیں : پرویز الہی

لاہور : قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دیرینہ مضبوط سیاسی اور معاشی تعلقات ہیں۔ قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے تھائی لینڈ کے سفیر چکرید کرائی وانگ نے وفد کے ہمراہ گورنر…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے : شہباز شریف

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے ،حکومت نے مہنگائی پہلے کردی، آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے۔ اپنے بیان میں…

بلوچستان بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مختلف پروگرام منعقد کیے جائینگے ، نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کا پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی سے ٹیلی فونک رابطہ تنظیمی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیاپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء…

بلوچستان عوامی پارٹی سے صوبے کے عوام کو بہت سی امیدیں وابستہ ہیں ، عبدالکریم نوشیروانی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی سے صوبے کے عوام کو بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ پارٹی منشور و پروگرام عوام کی امنگوں کے مطابق ہے۔ پارٹی میں دھڑے بندی…

اخترمینگل کی بیان کی تردید کرتا ہوں کہ حکومت سانحہ ہوشاپ کے لواحقین سے گفتگونہیں کررہی ، جام کمال

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جا م کمال خان نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ پر سردار اختر مینگل کے بیان جن میں انہوں نے کہا کہ حکومتی نمائندے سانحہ ہوشاپ کے لواحقین سے مذاکرات کرنے کی جرات نہیں رکھتے جام کمال نے اس بیان کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ…

پاک افغان بارڈر 12ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند

چمن : پاک افغان بارڈر بابِ دوستی آج 12ویں روز بھی آمدورفت کے لیے بند ہے۔کسٹم حکام کے مطابق بلوچستان حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی، کمیٹی کل افغان حکام سے مذاکرات کے لیے بابِ دوستی آئے گی۔ افغان حکومت…

کسی کو اختیار نہیں کہ غیرجمہوری طریقے سے تحریک عدم اعتماد ناکام بنائے ، سردار اختر مینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد منتخب نمائندوں کا جمہوری حق ہے اور کسی کو اختیار نہیں کہ وہ غیر جمہوری طریقے اسے ناکام بنائے۔اپنی ٹوئٹ میں اختر مینگل نے کہا کہ عدم اعتماد کی…

شہزاد رائے نے بچوں کو کینچے کھیلنے کا مشورہ دے دیا

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے بچوں کو کینچے کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پر شہزاد رائے نے ایک بچے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں بچے کو کینچے کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔شہزاد رائے نے اپنے پیغام میں لکھا کہ جب…

حبابخاری نے جلد شادی کرنے کی خوش خبری سنادی

کراچی ( سٹاف رپورٹر ) ٹی وی اداکارہ حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔ سوشل میڈیا پرلائیو گفتگوکے ایک سیشن کے دوران ایک مداح نے اداکارہ کو شادی کی پیشکش کی تو انہوں نے صاف انکار…