ٹی20ورلڈ کپ،پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ،ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری
لاہور: ٹی 20ورلڈ کپ میں قومی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیل رہی ہے جس میں حریف ٹیم کی گرین شرٹس کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
دبئی میں کھیلے جارہے پاکستان کے پہلے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…
