گوادر جيپ ریلی ، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا کا پہلا نمبر

گوادر : چوتھی گوادر آف روڈ جيپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سيد علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاگ بی ميں بسمہ اللٌٰہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔ ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40 ڈرائیورز نے 240 کلو میٹر ٹریک پر گاڑیاں…

شاہینوں کیلئے نئی کٹ کی رونمائی

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) جس کی مختصر ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔سبز ہلالی پرچم کے رنگ کی شرٹ پر پاکستان کا نقشہ نمایاں جبکہ بائیں جانب روایتی ستارہ اور دائیں جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا لوگو ہے ۔

ٹی 20 ورلڈ کپ:گرین شرٹس آج ٹریننگ کا میدان سنبھالیں گے

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے گرین شرٹس آج سے ٹریننگ کا میدان سنبھالیں گے کیونکہ کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف سمیت تمام افراد کے کوویڈ ٹیسٹنگ نتائج منفی آگئے ہیں جس کے سبب قومی اسکواڈ کو مقامی ہوٹل میں بھرپور جم…

خانہ کعبہ کورونا پابندیوں کے خاتمے پر نمازیوں سے بھر گیا، رقت آمیز مناظر

مکہ معظمہ: سعودی حکومت کے حکم پر کورونا احتیاطیں ختم کرنے کے حکم کے بعد مسجد الحرام میں دو سال بعد بغیر کسی سماجی فاصلے کے کندھے سے کندھا ملا کر باجماعت نماز ادا کی گئی اور اس پُرنور موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔ عرب میڈیا کے…

بنگلہ دیش:مذہبی کتاب کی بے حرمتی کیخلاف ہنگامے ، مزید2ہندو ہلاک

ڈھاکہ : پرتشدد واقعات میں مزید 2 ہندو ہلاک ہو گئے ، جس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی۔ پولیس کے مطابق تشدد کے حالیہ واقعات جنوبی شہر بیگم گنج میں پیش آئے ، جہاں 200 سے زائد مسلمانوں نے ایک مندر پر حملہ کیا جہاں ہندوکمیونٹی 10 روزہ…

سابق افغان وزیر اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

کابل  : افغانستان میں برہان الدین ربانی دورِ حکومت کے وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔افغان میڈیا کے مطابق مرحوم احمد شاہ احمد زئی 1995ء سے 1996ء تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے۔افغان میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ احمد شاہ…

حکومت پٹرول کی قیمت 300 روپے فی لٹر پر لیکر جائے گی : سعید غنی

کراچی : صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے حکومت پٹرول کی قیمتیں 250 سے300 روپے فی لٹر پر لیکر جائے گی، حکومت ڈالرکی قیمت بھی 250 پر لیکر جائے گی۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ملک پرمسلط کی گئی حکومت کی…

ساری چیزیں طے ہو چکیں، بعض لوگ حساس اداروں کومتنازع بنارہےہیں ، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے،ساری چیزیں طے ہو چکیں ہیں بعض لوگ حساس اداروں کومتنازع بنارہےہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ کوئی حکمران نہیں چاہتا کہ مہنگائی ہو،…