صرف پٹرول نہیں ، بجلی ، گیس ، آٹا ، چینی ، دوائی ، دودھ سب مزید مہنگا ہوگا : مریم اورنگزیب

اسلام آباد : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صرف پٹرول نہیں، بجلی، گیس، آٹا، چینی، دوائی، دودھ سب مزید مہنگا ہوگا، غریب دو وقت کی روٹی کا متحاج ہے، نااہل حکومت کو کوئی پرواہ نہیں، حکمرانوں سے جان چھڑانا ناگزیر ہوچکا۔ ادھر پاکستان مسلم لیگ نون…

وزیراعلیٰ جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمہوریت کیساتھ کھلواڑ ہے ، اصغر اچکزئی

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر وپارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ ہے،اپوزیشن جماعتیں اسپیکر کے کس بات سے متاثر ہیں کہ انہیں غیراعلانیہ پارلیمانی لیڈر نامزد…

پی ڈی ایم بلوچستان میں جمہوریت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ پی ڈی ایم بلوچستان میں جمہوریت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں،امید ہے کہ ناراض ارکان کومنالیاجائے گا،بی اے پی تقسیم نہیں ہوئی ناراض ارکان پی ڈی ایم کے سازش کا حصہ ہے،جام کمال مفاہمت…

اگر عوام مہنگائی کیخلاف باہر نکلی تو لوگ بھوک سے مریں گے ، ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ

اوستہ محمد : نیشنل ڈیموکرٹیک پارٹی کے سربراہ وبلوچ بزرگ قوم پرست رہنماء ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ اگر عوام مہنگائی کے خلاف باہرنہیں نکلی تو لوگ بھوک سے مریں گے اور خودکشی کرنے پرمجبور ہونگے،موجودہ حالات میں ہرمکتبہ فکر کو اس مہنگائی کے…

بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی۔ گورنر بلوچستان ظہور آغا نے بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس 20 اکتوبر کو طلب…

ملک میں 22کروڑ عوام کی نہیں آئی ایم ایف کی حکومت ہے ، حافظ حمداللہ

اسلام آباد : پی ڈی ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر خودکش دھماکہ قرار دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام پر خودکش دھماکہ قرار دے دیا جبکہ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ…

ہوشاب واقعہ میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کو فوری طورپر انصاف فراہم کیاجائے ، روزی خان کاکڑ

کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے کہاہے کہ ہوشاب واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کو فوری طورپر انصاف فراہم کیاجائے صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ لواحقین کے جائز مطالبات پر عملدرآمدکویقینی…

فضل محمود اور عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل

لاہور :  لیجنڈری فاسٹ باؤلر فضل محمود اور گگلی ماسٹر عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اسی سلسلے میں سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر…

ایشیا کپ 2023کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

لاہور( سپورٹس ڈیسک ) کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر ہے کہ ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان کو دے دی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ 2023 پاکستان میں کھیلا جائے گا۔اے سی…