افغانستان سے فتح والی رات رو پڑا تھا : آصف علی

دبئی ( سپورٹس ڈیسک ) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کے خلاف فلک شگاف چھکوں کی بدولت پاکستان کو یادگار فتح دلوانے والے قومی بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ وہ افغانستان سے فتح والی رات کو رو پڑے تھے ۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر…

فیصل قریشی نے نیا پرفیوم برانڈ متعارف کروا دیا

کر ا چی ( سٹاف رپورٹر )گزشتہ روز دبئی میں ہونے والی لانچنگ تقریب میں پاکستان کے شوبز سٹار نے بھی شرکت کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستانی ملبوسات کے ساتھ ساتھ خوشبو بھی دنیا بھر میں مہکے گی۔ اداکارہ اقرا عزیز نے پرفیوم کو بہترین قرار…

میرے بچے کبھی منشیات سے وابستہ نہیں رہے : شتروگھن

ممبئی  :  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شتروگھن سنہا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان کے بچے ، بیٹی سوناکشی سنہا اور بیٹے لو سنہا اور کش سنہا، کبھی بھی منشیات سے وابستہ نہیں رہے ۔ شتروگھن سنہا نے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ ان…

سونیا حسین اور عفان وحید ویب فلم میں ساتھ نظر آئیں گے

کر ا چی  ( سٹاف رپورٹر ) دونوں فنکار جلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے والی ویب فلم میں نظر آئیں گے ۔ مذکورہ فلم کی ریکارڈنگ مکمل ہوچکی ہے ۔سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی سٹوریز میں اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے…

ترک صدر اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی پر کانفرنس چھوڑ کر وطن لوٹ گئے

ترک صدر طیب اردوان اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات کے فوری بعد موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والی اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کرکے وطن واپس چلے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان ’’جی 20 اجلاس‘‘ میں شرکت کے لیے اپنی…

ہمیں 20 سالہ افغان جنگ اور فوجی انخلا سے بہت کچھ سیکھنا ہے ، امریکا

واشنگٹن :  امریکا کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ سابق افغان صدر اشرف غنی سے آخری بار بات 14 اگست کی رات کو ہوئی تھی اور اس روز بھی انھوں نے آخری سانس تک لڑنے کا عہد کیا تھا لیکن طالبان کے کابل آتے ہی وہ چپ کے سے فرار ہوگئے۔ ڈان…

خالصتان کیلئے ریفرنڈم ، سکھ رہنماؤں کو پچاس ہزار سے زائد ووٹ پڑنے کی امید

نئی دہلی :   بھارت میں سکھوں کیلئے الگ ریاست کے مطالبے کیلئے برطانیہ میں خالصتان ریفرنڈم ہوا، سکھ کمیونٹی نے اپنے الگ پرچم بھی لہرا دیئے، سکھ رہنماؤں کوپچاس ہزار سے زائد ووٹ پڑنے کی امید ہے۔ بھارت میں سکھوں کی الگ ریاست کے قیام کی جانب…

ٹوکیو:چاقو اور تیزاب حملے میں 17افراد زخمی

ٹوکیو   :  جاپانی دارالحکومت کے ریلوے سٹیشن پر ایک نوجوان نے چاقو اور تیزاب کے حملے 17 افراد زخمی کر دیئے ۔ بعدازاں ٹرین کے 2 ڈبوں میں آگ لگا دی۔ مقامی میڈیا کی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں…

جی 20 : کارپوریٹ ٹیکس، کوئلے کے پاور ہاؤسز کی سرکاری فنڈنگ روکنے پر اتفاق

روم : جی 20 رہنماؤں نے کارپوریٹ ٹیکس کے تاریخی معاہدہ اور کوئلے سے چلنے والے پاور ہاؤسز کی سرکاری فنڈنگ روکنے پر اتفاق کرلیا۔ کارپوریٹ ٹیکس معاہدے کے تحت کثیر ملکی کمپنیوں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا، مجوزہ ٹیکس معاہدہ کی…

جو بائیڈن نے میگھن مارکل کی درخواست مسترد کردی

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نےمیگھن مارکل کی شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ فیملی لیو (paid Family Leave) فراہم کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ، برطانوی شہزاد ہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے برطانوی پارلیمنٹ سے…